335۔ جھگڑے سے پرہیز

مَنْ ضَنَّ بِعِرْضِهٖ فَلْيَدَعِ الْمِرَاءَ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۳۶۲) جو اپنی عزت بچانا چاہتا ہے اُسے چاہیے کہ جھگڑے سے پرہیز کرے۔ انسان کی اجتماعی زندگی اور علم نفسیات کا ایک اہم نکتہ اس فرمان میں بیان ہوا ہے۔ کوئی شخص زندگی کا بڑا حصہ خرچ کر کے عزت و آبرو حاصل کرتا ہے۔ وہ … 335۔ جھگڑے سے پرہیز پڑھنا جاری رکھیں